انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔
دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو دِن میں معاملات طے نہ ہوئے تو صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار