NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکی اداکارہ کی جانب سے 10 ہزار ڈالر کا تحفہ

امیر ترین امریکی اداکارہ جنیفر آنسٹن نے کورونا وائرس سے متاثرہ نرس کو دس ہزار ڈالرز بطور تحفہ دے دیے۔

امریکی ریاست یوتاہ کے اسپتال میں زیر علاج نرس نے اداکار جنیفر آنسٹن کی جانب سے ملنے والی رقم پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔

اداکارہ نے کورونا وائرس کا شکار نرس کو ویڈیو کال کرکے تسلی دی اور طبی عملے کی جذبے کو سراہا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔