• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ

2 مہینے پہلے
2 0
A A
پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

ملک میں فرنس آئل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت میں اضافہ کی وجہ سے تیل کی فروخت 1.672 ملین ٹن سے بڑھ کر اپریل کے مہینے میں 2.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی جو کہ سال بہ سال 32 فیصد اور ماہ بہ ماہ 21 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، اپریل کی یہ فروخت گزشتہ سال مئی کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

رپورٹ مالی سال 2022 کے پہلے 10 ماہ میں میں تیل کی مجموعی فروخت 17 فیصد اضافے سے 18.484 ملین ٹن تک پہنچ گئی، اپریل میں فرنس آئل کی فروخت 4 لاکھ 61 ہزار ٹن تھی جو کہ اپریل 2021 میں ایک لاکھ 76 ہزار ٹن سے 161 فیصد زیادہ ہے، اپریل 2022 کا اعداد و شمار بھی ماہانہ 62 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2022 کے پہلے 10 ماہ میں فرنس آئل کی کل فروخت 26 فیصد اضافے سے 3.129 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت اپریل میں 9 لاکھ 19 ہزار ٹن تک بڑھ گئی، جو سالانہ 17 فیصد اور ماہانہ 33 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، جبکہ 10 ماہ کی فروخت 19 فیصد اضافے کے ساتھ 7.307 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار

اپریل میں پیٹرول کی فروخت میں بھی سال بہ سال 15 فیصد کے اضافے سے 7 لاکھ 71 ہزار ٹن ریکارڈ ہوا ہے جبکہ ماہ بہ ماہ فروخت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں پیٹرول کی فروخت گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11 فیصد اضافے کے ساتھ 7.455 ملین ٹن تک بڑھ گئی۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز سے تعلق رکھنے والے سعد ذکر کے مطابق زرعی سرگرمیوں اور پاور سیکٹر کی جانب سے مانگ کی وجہ سے ڈیزل اور فرنس آئل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مالی سال 2022 کے پہلے 10 ماہ میں ٹرانسپورٹ سرگرمیوں میں اضافے کہ وجہ سے ایندھن کی فروخت بڑھی رہی۔

ٹیگز: پاکستانتیلڈیزلفرنس آئلکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار
آج کی اہم ترین خبریں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

14 منٹ پہلے
43
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا
آج کی اہم ترین خبریں

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

16 منٹ پہلے
42
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

17 منٹ پہلے
42
ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

37 منٹ پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
690
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

بھارت کی کئی ریاستیں مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کرنے لگیں

بھارت کی کئی ریاستیں مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کرنے لگیں

دسمبر 27, 2019
52
وائرل ویڈیو کو میرے ساتھ منسوب کرنا انتہائی گھٹیا پن ہے

وائرل ویڈیو کو میرے ساتھ منسوب کرنا انتہائی گھٹیا پن ہے

ستمبر 27, 2021
96
معروف برانڈ نے ثنا جاوید کو تشہیری مہم سے الگ کردیا

معروف برانڈ نے ثنا جاوید کو تشہیری مہم سے الگ کردیا

مارچ 16, 2022
63
کراچی کے شہری پانی خریدنے پر مجبور ہیں

کراچی کے شہری پانی خریدنے پر مجبور ہیں

ستمبر 18, 2021
80
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist