NowNews.pk | 24/7 News Network

کراچی کی ناگن چورنگی پر 5 گاڑیاں جل کر تباہ

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر پانچ گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔

ناگن چورنگی فلائی اوور کے نیچے کھڑی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ نے ساتھ کھڑی پانچ گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پایا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں پانچ گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔