NowNews.pk | 24/7 News Network

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکا، 7 افراد زخمی

لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

شاہدرہ موڑ کے قریب گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیاجس سے آگ لگ گئی۔ آگ سے خاتون سمیت سات افراد زخمی جبکہ پٹرول پمپ، موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں ۔۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔