NowNews.pk | 24/7 News Network

کوئٹہ میں 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

رپورٹ: ظریف پشتون، نمائندہ کوئٹہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔

پولیو کا نیا کیس کوئٹہ کے نواحی علاقےاحمد خانزئی سے رپورٹ ہوا ۔

متاثرہ بچے کی عمر صرف سات ماہ ہے ۔ اس کے بعد ضلع کوئٹہ میں پولیو کیسز کی تعداد دو ہوگئی۔

بلوچستان میں مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد بیس ہوچکی ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔