NowNews.pk | 24/7 News Network

لاہور کے ایک گھر میں 7 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو صدیق کالونی کے ایک گھر میں اچانک 7 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا۔

اژدھا دیکھ کر گھر کے افراد خوف کے عالم میں گھر سے باہر نکل آئے اور ریسکیو 1122 کو فون کیا۔ ریسکیو 1122نے گھر میں موجود اژدھا کوپکڑ کے فیملی کو محفوظ بنایا۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اسپیشل اینیمل ریسکیو ٹیم نے 30 منٹ میں ریسکیو آپریشن مکمل کیا۔ اژدھے کی لمبائی 6 فٹ 11 انچ ہے۔ اژدھے کو لاہور کے چڑیا کے حوالے کردیا گیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔