• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

عدنان صدیقی کا بھارتی فنکاروں کو مدعو کرنے پر تقریب میں جانے سے انکار

5 دن پہلے
2 0
A A
عدنان صدیقی کا بھارتی فنکاروں کو مدعو کرنے پر تقریب میں جانے سے انکار
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے امریکا میں ہونے والی تقریب میں بھارتی فنکاروں کی آمد کا سُن کر شرکت سے انکار کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن (اے پی پی این اے) نے امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں شرکت کے لیے پاکستانی فنکاروں سمیت بھارتی فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تاہم عدنان صدیقی نے تقریب میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

عدنان صدیقی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’دنیا بھر کے لاتعداد مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے، میں امریکا میں APPNA (اے پی پی این اے) کی تقریب میں شرکت نہیں کروں گا جہاں کچھ بھارتی فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے‘۔ 

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار

اداکار نے کہا کہ ’میں بھارتی فنکاروں کے خلاف نہیں ہوں لیکن میرا ضمیر مجھے اجازت نہیں دیتا کہ میں بھارتی لیڈروں کے ہاتھوں پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کو نظر انداز کروں‘۔

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما نے گستاخانہ بیان دیا تھا جس کے بعد دُنیا بھر میں اُمتِ مسلمہ کی جانب سے شدید ردّعمل دیا گیا تھا۔

ٹیگز: بھارتی فنکاروںپاکستانتقریبعدنان صدیقیکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار
آج کی اہم ترین خبریں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

46 منٹ پہلے
43
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا
آج کی اہم ترین خبریں

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

48 منٹ پہلے
43
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

49 منٹ پہلے
42
ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

1 گھنٹہ پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
690
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

اسلام آباد میں شجرکاری مہم زور و شور سے جاری

اسلام آباد میں شجرکاری مہم زور و شور سے جاری

اگست 2, 2021
61
’ریشم مجھ سے کم پیار کرتی ہیں‘، میرا کا شکوہ

’ریشم مجھ سے کم پیار کرتی ہیں‘، میرا کا شکوہ

ستمبر 18, 2021
59
اگر ہم عوام کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے تو عوام ہمیں بھی اتنا ہی قصوار سمجھیں گے

اگر ہم عوام کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے تو عوام ہمیں بھی اتنا ہی قصوار سمجھیں گے

فروری 17, 2022
67
میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ

میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ

دسمبر 10, 2019
58
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist