NowNews.pk | 24/7 News Network

پی آئی اے کی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ

حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق پی پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں ہیں۔

پابندی کا اطلاق ہفتہ 21 مارچ شب 8 بجے سے 28 مارچ تک ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کے منسوخی کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو کے سدباب کے تناظر میں کیا گیا۔

مسافروں کو پیش آنے والی دشواریوں کیلئے معذرت خواہ ہیں مگر پرہیز علاج سے بہتر ہے۔ مزید معلومات اور بکنگ کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کال سینٹر سے رابطہ کریں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔