NowNews.pk | 24/7 News Network

گلوکار جسٹین بیبر کے تمام پروگرام ملتوی

ممتاز کینیڈین گلوکر جسٹین بیبر نے کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے تمام پروگرام ملتوی کردیے۔

معروف کینیڈین گلوکار جسٹسن بیبر کے پروگرام بھی کورونا وائرس کی نذر ہوگئے۔

جسٹس بیبر نے ایک اعلامیہ میں کہا کہ کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ کے باعث نارتھ امریکا سمیت دنیا بھر کے تمام پروگرام ملتوی کردیے ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔