NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکا نے ہمیشہ جوان رہنے کی دوا ایجاد کرلی

بڑھاپے کے بارے میں کہاجاتاہے کہ اسے ٹالانہیں جاتا مگرامریکی سائنسدانوں بڑھتی عمر کوروکنے کےقریب پہنچ گئے ہیں۔

انٹرنیشنل سائنس میگزین میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیایونیورسٹی کے طبی ماہرین نے انسانی جسم میں بڑھاپالانے والے جینز کی شناخت کرلی ہے۔

سائنسدانوں کادعوی ہے کہ جینزمیں معمولی تبدیلی کے ذریعے بڑھتی عمر کے مسائل کوروکاجاسکے گا۔سائنس میگزین کاکہناہے کہ سائنسدان اپنے مقصدکے حصول میں صرف ایک قدم پیچھے رہ گئے ہیں۔۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔