NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکی اداکارہ ڈیبی مزار بھی کورونا کا شکار

امریکی اداکارہ ڈیبی مزار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں بدترین صورتحال سے گزر چکی ہوں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مزار شوہر اور 2 بیٹیوں کے ہمراہ قرنطینہ میں داخل ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔