• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے الزامات مسترد کردیے

2 مہینے پہلے
3 0
A A
عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے الزامات مسترد کردیے
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

رکن قومی اسمبلی، نام نہاد اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایسے ثبوت لانے کا اعلان کردیا، جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

عامر لیاقت حسین نے سیدہ دانیہ شاہ کی مختصر ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں وہ بتاتی دکھائی دیں کہ ان کے اور عامر لیاقت کے درمیان طلاق نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کی علیحدگی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

وہ ویڈیو میں بتاتی سنائی دیں کہ اگر لوگ انہیں خوش رہنے کی دعا نہیں دے سکتے تو ان کے لیے افواہیں نہ پھیلائیں اور انہیں خوشی سے آزاد زندگی گزارنے دیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

مذکورہ ویڈیو میں دانیہ شاہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہوں نے کب ویڈیو بنائی اور نہ ہی انہوں نے عدالت میں دائر کردہ اپنی درخواست کی خبروں پر کوئی بات کی۔

مذکورہ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ مذکورہ ویڈیو دو دن پہلے کی ہے، جسے دانیہ شاہ نے خود خودبنایا تھا اور آج ان کی جانب سے ان پر بدترین الزامات لگائے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ اگر یہ ابھی میرے نکاح میں نہ ہوتیں اور قرآن کریم نے شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کا لباس نہ کہا ہوتا تو وہ سب کو وہ حقیقت بتاتے کہ پورا ملک ہل اٹھتا، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کی وضاحت نہیں کریں گے کیوں کہ رسول ﷺ کا فرمان ہے کہ "لوگو عورتوں کے معاملے میں خدا سے ڈرو”

اسکالر و ٹی وی میزبان نے صحافیوں اور میڈیا سے گزارش کی کہ دانیہ شاہ کی ہشاشیت دیکھ کر وہ خود فیصلہ کریں کہ تین ماہ میں کسی پر تشدد ہو تو وہ ایسی لگیں گی؟

عامر لیاقت حسین نے مزید لکھا کہ وہ سب سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ انہیں ٹیسٹ کرانے دیں کہ وہ شراب پیتے ہیں یا نہیں، واضح ہو جائے گا۔

اسکالر و ٹی وی میزبان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی آئس کا نشہ نہیں کی، ساتھ ہی دھمکی دی کہ اب وہ صرف ایک ایسی بھیانک حقیقت جاری کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ دنگ رہ جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ دانیہ کا میڈیکل کرایا جائے اور پھر جو کچھ وہ جاری کریں گے، اس کا انتظار کیا جائے۔

اشتہار

عامر لیاقت سے قبل دانیہ شاہ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بہاول پور کی عدالت میں تنسیخ نکاح کی دائر کردہ درخواست میں انہوں نے شوہر پر سنگین الزامات لگائے تھے۔

دانیہ شاہ نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا ہے کہ نام نہاد اسکالر انہیں چار چار دن تک کمرے میں بند کرکے رکھا، انہیں کھانا تک نہیں دیتے تھے۔

انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ عامر لیاقت انہیں ساری ساری رات جگاتے، انہیں بہت ذلیل و خوار کرتے تھے، انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ اپنے کسی گناہ کی سزا کاٹ رہی ہیں۔

سیدہ دانیہ شاہ نے الزام عائد کیا تھا کہ عامر لیاقت نے ان پر تشدد کیا، ان کا گلا دبایا اور انہیں گولی مارنے کی دھمکی بھی دی جب کہ میڈیا کی کوئی بات بری لگنے پر وہ ان پر غصہ اتارتے تھے۔

نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دانیہ شاہ کی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست کی کاپی بھی نشر کی گئی تھی، جس میں انہوں نے عامر لیاقت حسین پر انتہائی سنگین اور شرم ناک الزامات عائد کیے۔

انہوں نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ عامر لیاقت انہیں بیرون ملک کے لیے فحش ویڈیوز بھیجنے کا مطالبہ کرتے تھے، انہیں غیر محرم مرد حضرات کے سامنے آنا کا کہتے تھے جب کہ وہ آئس کے نشے سمیت دیگر اقسام کا نشہ بھی کرتے تھے۔

اپنی درخواست میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی جانب سے فحش ویڈیوز بنانے کے انکار پر عامر لیاقت حسین انہیں پانچ پانچ دن تک کمرے میں بند کردیتے تھے

ٹیگز: پاکستاندانیہ شاہعامر لیاقتکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

18 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

1 گھنٹہ پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

1 گھنٹہ پہلے
42
چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے
آج کی اہم ترین خبریں

چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے

3 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

بینظر انکم اسپورٹ پروگرام کیلئے 20 کروڑ ڈالرز اضافی گرانٹ کی منظوری

بینظر انکم اسپورٹ پروگرام کیلئے 20 کروڑ ڈالرز اضافی گرانٹ کی منظوری

اکتوبر 7, 2019
58
سندھ کے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، اعلان آج ہوگا

جولائی 9, 2020
58
کراچی، کورنگی کی صفائی کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدہ طے

کراچی، کورنگی کی صفائی کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدہ طے

جولائی 19, 2021
54
میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر

میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر

جنوری 16, 2020
53
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist