NowNews.pk | 24/7 News Network

ایک ہزار ڈالر کورونا بونس کا اعلان

فیس بک نے اپنے ہر ملازم کے لیے ایک ہزار ڈالر کورونا بونس کا اعلان کیا ہے۔

فیس بُک کے سربراہ مارک زکربرگ نے اپنے ہرملازم کو ایک ہزار ڈالر بونس دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر مقابلہ اوراہلِ خانہ کا خیال رکھ سکیں جبکہ ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں فیس بُک ملازمین کی تعداد ایک لاکھ نوے ہے جس میں پینتالیس ہزار کے لگ بھگ مستقل ملازم بھی شامل ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔