NowNews.pk | 24/7 News Network

ایس بی سی اے میں ڈی جی تعینات کردیا

سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی( ایس بی سی اے) میں ڈی جی تعینات کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شمس الدین سومرو کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے۔

شمس الدین سومرو ایڈیشنل چیف سیکرٹری صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کے عہدے پر بھی تعینات ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔