NowNews.pk | 24/7 News Network

عاصم اظہر نے عیدالفطر پر نیا گانا ’’ہمراہ‘‘ ریلیز کردیا

گلوکارعاصم اظہر نے عیدالفطر پرمداحوں کیلئے اپنا نیا گانا ہمراہ ریلیز کردیا۔ عاصم اظہر نے یہ گانا فلم ملنگ کے لیے گایا تھا جسے انہوں نے اپنے طور پر ریلیز کردیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔