• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

4 دن پہلے
2 0
A A
برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق برینڈن میک کولم کو کرس سلور ووڈ کی جگہ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں آسٹریلیا میں ایشز سیریز میں انگلینڈ کی 4-0 سے شکست بعد کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا تھا اور پال کولنگ ووڈ نے نگران کوچ کے طور پر ذمےداریاں سنبھالی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

40 سالہ برینڈن میک کولم اس وقت انڈین پریمیئر لیگ ٹوئنٹی 20 ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے انچارج ہیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

ای سی بی نے بتایا ہے کہ برینڈن میک کولم 2 جون کو لارڈز میں شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے دورے کے وقت اپنی ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ای سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر روب کی کا کہنا تھا کہ ہم برینڈن میک کولم کی انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر تصدیق کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں، ان سے ملنا اور کھیل سے متعلق ان کے خیالات اور ان کے وژن کو سمجھنا اعزاز کی بات ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ برنڈن میک کولم کا کرکٹ کلچر اور ماحول کو بدلنے کا ایک ریکارڈ ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ وہ انگلینڈ کی ریڈ بال کرکٹ کے لیے بھی ایسا کریں گے۔

ای سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر روب کی کا مزید کہنا تھا کہ ہم خوش قسمت تھے کہ اس عہدے کے انتخاب کے لیے معیاری امیدواروں کی ایک مضبوط فہرست ہمارے پاس موجود تھی، فہرست میں موجود برینڈن میک کولم ہمارے امیدواروں کی فہرست میں سب سے اوپر تھے جبکہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور کالنگ ووڈ بھی ہمارے امیدواروں کی فہرست میں شامل تھے۔

اشتہار

101 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے برینڈن میک کولم نے اپنا آخری میچ 2016 میں کرائسٹ چرچ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا جہاں انہوں نے طویل دورانیے کی کرکٹ میں صرف 54 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے تیز ترین سنچری بنائی تھی۔

اپنے ٹیسٹ کیریئر میں برینڈن میک کولم نے 12 سنچریوں اور 31 نصف سنچریوں کی مدد سے 6 ہزار 453 رنز بنائے تھے۔

برینڈن میک کولم کو نئے مقرر کردہ ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ذمےداری ایسے وقت میں دی گئی ہے جبکہ ٹیم نے اپنے آخری 17 میچوں میں سے صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ راب کی نے انہیں ایک مضبوط کوچ اور کپتان کی جوڑی قرار دیا ہے۔

برینڈن میک کولم کا کہنا تھا کہ اس کردار کو نبھاتے ہوئے میں اس وقت ٹیم کو درپیش اہم چیلنجوں سے بخوبی واقف ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ میں ٹیم کو میدان میں ایک مضبوط یونٹ کے طور پر سامنے آنے میں مدد کر سکوں گا۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کا کہنا تھا کہ بین اسٹوکس ٹیم میں ماحول کی تبدیلی کے لیے بہترین کھلاڑی ہے اور میں ان کے ساتھ ایک کامیاب یونٹ بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں جبکہ برینڈن میک کولم مینیجنگ ڈائریکٹر کی کا بہت جرات مندانہ انتخاب ہیں۔

ٹیگز: امریکاانگلینڈبرینڈن میک کولمپاکستانکرکٹ
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل
آج کی اہم ترین خبریں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

56 منٹ پہلے
42
آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

2 گھنٹے پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

2 گھنٹے پہلے
43
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

2 گھنٹے پہلے
43

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

قومی اسمبلی میں سروسز ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا

قومی اسمبلی میں سروسز ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا

جنوری 7, 2020
47

گوجرانوالہ ڈویژن میں چاول کی کاشت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ستمبر 17, 2019
54
ٹرمپ برطانیہ کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے سے باز رہیں، بورس جانسن

ٹرمپ برطانیہ کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے سے باز رہیں، بورس جانسن

نومبر 30, 2019
51
ایران کوجوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، صدرٹرمپ

قاسم سلیمانی کو جنگ شروع کرنے کے لیے نہیں مارا، امریکی صدر

جنوری 4, 2020
60
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist