NowNews.pk | 24/7 News Network

سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ ان کے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس کے لئے معذرت خواہ ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔