NowNews.pk | 24/7 News Network

چین میں دنیا کے سب سے بڑے جھولے کی تعمیر مکمل

چین کے شہر چونگ کنگ میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا تیار کرلیا گیا۔ دوہزار تین سو فٹ بلند پہاڑ کے سرے پرنصب جھولے کا پہلا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا۔

تیس منزلہ اس سپر سوئینگ کا محراب تین سو اٹھائیس فٹ بلند ہے۔ اس کا ٹاور تین سو چون فٹ اونچا ہے۔ جھولے کی رفتار ایک سو تیس کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ کورونا وائرس کے باعث جھولے کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔