NowNews.pk | 24/7 News Network

کورونا پاکستانی معیشت کے لئے انتہائی خطرناک

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس سے پاکستانی معیشت پرانتہائی منفی اثرات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔

عالمی ادارے کا کہناہے وائرس سے ترقی پذیر ممالک کی معیشت بری طرح متاثرہوگی۔ پاکستان، ارجنٹائن اور افریقی ممالک کو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عالمی ادارے کے مطابق ترقی پذیر ملکوں کو نقصان سے نمٹنے کے لیے 25 کھرب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔