• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کورونا ویکسین: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

3 مہینے پہلے
2 0
A A
کورونا ویکسین: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک آن لائن نیوز بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کی دوسری خوراک کے تین سے چار ہفتے بعد استعمال کے نتائج سے متعلق ڈیٹا موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب برطانیہ میں اس بات کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے کہ پہلی خوراک کے بعد دوسری خوراک دینے میں بارہ ہفتوں کی تاخیر کی جائے۔

دوسری جانب سربراہ عالمی ادارہ صحت نے چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے اب تک کورونا کے پھیلاؤ کی ابتدا جاننے کے لیے عالمی مشن کے تمام ارکان کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی ہے۔

ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ وہ ایک بار پھر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ وائرس کی ابتدا سے متعلق جاننا ڈبلیو ایچ او کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ٹیگز: بائیونیٹکبرطانیہدنیا کورونا وائرسڈبلیو ایچ کیوعالمی ادارہ صحتکورونا ویکسین

متعلقہ پوسٹس

برطانیہ کے عوام نے بریگزٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا
آج کی اہم ترین خبریں

برطانوی وزیر اعظم کا دورہء بھارت منسوخ

22 گھنٹے پہلے
44
ایران کا سعودی عرب پر او آئی سی اجلاس میں شرکت سے روکنے کا الزام
آج کی اہم ترین خبریں

کیا برف پگھلنے لگی ؟؟؟؟

2 دن پہلے
45
برطانیہ میں ماڈرنا کوروناویکسین کے استعمال کا آغاز
خبریں

برطانیہ میں ماڈرنا کوروناویکسین کے استعمال کا آغاز

2 ہفتے پہلے
57
برطانیہ کیلئے پروازوں کی طلب میں اضافہ
پاکستان

برطانیہ کیلئے پروازوں کی طلب میں اضافہ

2 ہفتے پہلے
50

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا: مریم نواز

کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا: مریم نواز

دسمبر 14, 2020
67
سکھر میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کے انتظامات

سکھر میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کے انتظامات

اگست 22, 2020
42

پاک بھارت سرحدی کشیدگی، اسٹاک مارکیٹ متاثر

اکتوبر 23, 2019
42
شام: ایرانی و شامی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی فضائی حملے،  23 افراد جاں بحق

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

ستمبر 16, 2020
42
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist