NowNews.pk | 24/7 News Network

کورونا سے زمین کے گرد او زون کی تہہ بہتر ہونا شروع

کورونا وائرس کے باعث ماحولیاتی آلودگی میں کمی سے زمین کے گرد موجود اوزون کی تہہ بہتر ہونا شروع ہوگئی۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اوزون کی تہہ میں بہتری ماحولیات کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں اپنی نوعیت کی پہلی اور نادر کامیابی ہے۔

اوزون کی تہہ کے 100 فیصد ٹھیک ہونے کا قوی امکان ہے۔ مربوط عالمی ایکشن سے ماحولیاتی تباہی کا عمل الٹایا جا سکتا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔