معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جورجینا روڈریگز نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رونالڈو جونیئر کے والد کی پارٹنرجارجینا روڈریگز اور تین بہن بھائی ان کے لیے بہت پرجوش تھےجب وہ مانچسٹر یونائیٹڈ اکیڈمی میں کھیل رہے تھے۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار
اس کے علاوہ جورجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔
انہوں نے اپنےکرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے لیے لکھا کہ’ وہ اپنے بیٹے کو سپورٹ کر رہی ہیں‘۔
