• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

1 مہینہ پہلے
2 0
A A
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پنجاب پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلیجنس اور دیگر ٹیکنیکل طریقوں کی مدد سے ‘دہشت گردوں کا نیٹ ورک’ توڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

بیان میں کہا گیا کہ دونوں ملزمان کی شناخت ثنااللہ اور عبدالرازق کے نام سے ہوئی اور انہیں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ٹرک کے ذریعے بلوچستان سے لاہور پہنچے تھے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

انہوں نے کہا کہ دونوں ملزمان لاہور میں ایک ہی دن دو بم دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ‘آئی ای ڈی ڈیٹونیٹر، پرائما کارڈ،ریموٹ کنٹرول اور بیٹریاں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کے تانے بانے ملک دشمن ایجنسی سے ملتے،یہ دھماکا ہمسایہ ملک میں ملک دشمن عناصر نے منصوبہ بندی سے کروایا’۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ گرفتار ملزمان نے انارکلی دھماکے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے اور اس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن لاہور میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انارکلی دھماکہ میں ملوث دو مرکزی دہشت گردوں ثنااللہ اور عبدالرزاق کو گرفتارکر لیا ہے۔ دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بلوچستان سے بذریعہ ٹرک لاہور پہنچے اور لاہور میں ایک ہی دن 2 دھماکے کرنے کی پلاننگ کررہے تھے۔دہشت گردوں کے قبضہ سے 2عدد تیار 1/2 pic.twitter.com/n8ooVpg46d

— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) May 17, 2022

بیان میں کہا گیا کہ دھماکے کے تمام مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے اور محکمے کی تفتیشی ٹیم قانونی عمل کے ذریعے ان کو یقینی طور پر سزا دلوانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

واضح رہے کہ رواں برس 20 جنوری کو لاہور کے انار کلی بازار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے، جس کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ابتدائی طور پر گیس سلینڈر کا دھماکا قرار دیا تھا۔

تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ یہ ایک بم دھماکا تھا، ایک غیرمعروف تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

سی ٹی ڈی نے واقعے کا مقدمہ قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا تھا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش کے دوران دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث چند افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو جیو فیسنگ اور اس طرح کے دیگر طریقوں سے مرکزی ملزم کو تلاش کرنے میں مدد ملی ہے جس نے انارکلی کی پان منڈی میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔

اشتہار

ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کال ریکارڈنگ اور بازار، سڑک اور علاقے میں نصب کیمروں سے کچھ رہنمائی حاصل کی تھی۔

بعد ازاں مارچ میں دھماکے سے جڑے 6 دہشت گرد بلوچستان کے شہر سبی کے شہری علاقے ناگاؤ پہاڑی میں فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے تھے۔

ٹیگز: انار کلیپاکستانپنجابسی ٹی ڈیکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

22 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

1 گھنٹہ پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

1 گھنٹہ پہلے
42
چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے
آج کی اہم ترین خبریں

چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے

3 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

تیزرفتاری نے طالبعلم کی جان لے لی

تیزرفتاری نے طالبعلم کی جان لے لی

ستمبر 2, 2021
62
پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

اگست 17, 2021
49
روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے سندھ میں صنعتی زونز قائم کیے جا رہے

روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے سندھ میں صنعتی زونز قائم کیے جا رہے

جنوری 27, 2022
74
ملک بھر میں کورونا کے وار تہم نہ سکے ،مزید 40 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا کے وار تہم نہ سکے ،مزید 40 افراد انتقال کرگئے

فروری 17, 2022
62
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist