NowNews.pk | 24/7 News Network

ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت کم کرنے کا اعلان

کراچی کے ڈیری فارمرز نے مشکل حالات کے پیش نظر دودھ 90 روپے فی لیٹر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈاؤن ہے۔ شہریوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے دودھ 90 روپے فی لیٹر فراہم کیا جائے گا تاکہ مشکل حالات میں غریب کو بھی باآسانی دستیاب ہوسکے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔