• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

کاروباری مراکز 2 کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

1 سال پہلے
2 0
A A
کاروباری مراکز 2 کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

یہ بھی پڑھیں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں ہفتے میں دو دن کا لاک ڈاؤن کم کرکے ایک دن کا کردیا۔

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ملک بھرمیں اب ہفتے میں دو کی بجائے ایک دن کا لاک ڈاؤن ہوگا، ہفتے میں دو دن کام کاج کی بندش کی پابندی ختم کردی گئی اور اب ایک دن کاروبار بند رہیں گے، اس ایک دن کا تعین وفاقی یونٹ خود کریں گے۔

این سی او سی نے دفاتر میں نصف حاضری کی شرط ختم کرکے مکمل حاضری کی اجازت دیدی۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کی پابندی بھی اٹھا لی گئی۔ اب پبلک ٹرانسپورٹ میں پچاس فیصد کی بجائے ستر فیصد سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی۔

اسی طرح غیر رابطے والے سلیکٹڈ کھیلوں کی اجازت ہو گی جبکہ کراٹے،باکسنگ، کبڈی،ریسلنگ جیسی کھیلوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ ان ڈور جمز صرف ویکسی نیٹڈ لوگوں کے لئے کھل سکیں گے۔ ثقافتی تقریبات پر پابندی برقرار رہے گی۔ مزار اور سینماز بدستور بند رہیں گے۔

این سی اوسی نے ہدایت کی کہ پبلک سیکٹر کے تمام ملازمین تیس جون تک کورونا ویکسینیشن کرانے کے پابند ہوں گے، ویکسینیشن کی حوصلہ افزائی کے لئے بعض شعبوں کوخصوصی مراعات بھی دی جائیں گی، تمام شہری رضاکارانہ طور پر کورونا ویکسین لگوائیں گے، ویکسینیشن مراکزصبح آٹھ بجے سے رات دس بجے تک کھلے رہیں گے اور گیارہ جون سے اٹھارہ سال سے اوپر کے شہریوں کی ویکسینیشن شروع ہوجائے گی۔

https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.464.0_en.html#goog_165763070Advertisement

اشتہار
اشتہار
اشتہار
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار
آج کی اہم ترین خبریں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

17 منٹ پہلے
43
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا
آج کی اہم ترین خبریں

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

19 منٹ پہلے
42
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

20 منٹ پہلے
42
ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

40 منٹ پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
690
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

سکھر پولیس کا سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

سکھر پولیس کا سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

دسمبر 28, 2019
51
قطر کا غیرملکی محنت کشوں کے لیے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان

قطر کا غیرملکی محنت کشوں کے لیے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان

اکتوبر 18, 2019
58
برطانیہ میں ایمرجنسی نافذ، لاک ڈاؤن کا اعلان

برطانیہ میں کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرادیا گیا

جون 28, 2020
74
جو ہوتا ہےاچھے کے لیے ہوتا ہے،فیاض چوہان

جو ہوتا ہےاچھے کے لیے ہوتا ہے،فیاض چوہان

نومبر 3, 2020
53
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist