• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

دپیکا کی بھارتی انتہا پسندوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت

2 سال پہلے
2 0
A A
دپیکا کی بھارتی انتہا پسندوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نئی دہلی میں ہونے والے بھارتی انتہا پسندوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شریک ہوئیں۔

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں 5 جنوری کو نقاب پوشوں کی جانب سے رات گئے طلبہ اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں دپیکا بھی پہنچ گئیں۔ کالے لباس میں ملبوس دپیکا نے حملے کا شکار طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور تقریباً 15 منٹ قیام کیا تاہم احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرنے سے گریز کیا۔ آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے جواہر لعل یونیورسٹی پر حملے کے بعد کسی بھی بالی ووڈ اداکارہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار نے دپیکا کے مظاہرے میں شرکت کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے حمایت کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا نے حملے میں شدید زخمی ہونے والی جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کی صدر عاشے گھوش کو گلے لگایا اور منتظمین سے مختصر گفتگو بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

اشتہار

یاد رہے کہ دپیکا اپنی نئی آنے والی فلم چھپاک کی تشہیر مہم کے سلسلے میں نئی دہلی میں موجود ہیں تاہم ان کی اس احتجاج میں شرکت سے انہیں بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور بھارتی ان کی فلم کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
ٹیگز: احتجاجانتہا پسندبھارتپڈوکوندپیکاشہریت متنازع بلشوبزنئی دہلی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

22 منٹ پہلے
42
ایران، متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے لیے پُرامید
آج کی اہم ترین خبریں

ایران، متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے لیے پُرامید

4 گھنٹے پہلے
44
پشاور: سکھ تاجروں کے قتل کا مقدمہ درج
آج کی اہم ترین خبریں

پشاور: سکھ تاجروں کے قتل کا مقدمہ درج

5 گھنٹے پہلے
43
بھارت:مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم
آج کی اہم ترین خبریں

بھارت:مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم

7 گھنٹے پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

پاکستان کابھارت کو سرپرائزاور پاک فضائیہ کی کامیابی کا جشن

پاکستان کابھارت کو سرپرائزاور پاک فضائیہ کی کامیابی کا جشن

فروری 27, 2022
88
اظہار رائے کےبنیادی حق پرمکمل یقین رکھتے ہیں

آزاد بلوچستان کا نعرہ، اپوزیشن نے دشمن کی زبان بولی

اکتوبر 26, 2020
60
مہوش حیات 5 بااثر مسلمان خواتین کی فہرست میں شامل

ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں

اپریل 13, 2020
51
کوکنگ آئل 12سے20 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا

کوکنگ آئل 12سے20 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا

دسمبر 30, 2019
63
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist