NowNews.pk | 24/7 News Network

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بھی جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 156 روپے 99 پیسے بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔