• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کراچی، کچی آبادی میں آتشزدگی، درجنوں جھگیاں جل گئیں

3 مہینے پہلے
3 0
A A
کراچی، کچی آبادی میں آتشزدگی، درجنوں جھگیاں جل گئیں
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فائر بریگیڈ کنٹرول روم کے مطابق عزیز بھٹی تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 10 جی میں واقع عزیز بھٹی پارک کے عقب میں نذارت کے پلاٹ سے متصل کچی آبادی میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں جھگیاں جل گئیں, عزیز بھٹی پولیس کے مطابق اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

پولیس کے مطابق آگ حادثاتی طور پر کسی ایک جھونپڑی میں ممکنہ طور پر کھانا پکانے کے دوران لگی جو تیز ہوا کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی, عینی شاہدین کے مطابق بیشتر مکینوں کو اپنا سامان نکالنے کا بھی موقع نہیں مل سکا۔

فائر بریگیڈ کنٹرول روم کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع پر فوری طور پر فائر فائٹرز کو دو گاڑیوں کے ہمراہ روانہ کیا گیا جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔

عینی شاہدین کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچنے سے قبل ہی بڑی تعداد میں نقصان ہوچکا تھا۔

عزیز بھٹی پولیس کے مطابق جس مقام پر یہ جھگیاں بنائی گئی ہیں وہ ادارہ فراہمی و نکاسی آب کی ملکیت ہے، پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔

ٹیگز: آتشزدگیعزیز بھٹی تھانےفائر برگیڈفائربرکراچیگلشن اقبال

متعلقہ پوسٹس

بیرون ملک قید 8608 پاکستانیوں کو آزادی کا پروانہ مل گیا
خبریں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

21 گھنٹے پہلے
44
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 افسران سمیت  5 ملزمان گرفتار
آج کی اہم ترین خبریں

لیز مکانات مسمار کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

4 دن پہلے
45
کراچی: مقابلے میں ڈاکو، جھگڑے میں 3 افراد زخمی
پاکستان

کراچی: مقابلے میں ڈاکو، جھگڑے میں 3 افراد زخمی

2 ہفتے پہلے
49
کراچی میں موسم نے انگڑائی لے لی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں
پاکستان

کراچی کا پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان

2 ہفتے پہلے
51

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

جعلی اکاؤنٹس کیس، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی طلب

جعلی اکاؤنٹس کیس، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی طلب

دسمبر 7, 2019
42
بھارت میں آزادی کے نعرے لگاتے بچے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں آزادی کے نعرے لگاتے بچے کی ویڈیو وائرل

فروری 10, 2020
42
چین میں کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک، اموات 908 ہوگئیں

77 ممالک میں کورونا وائرس سے 3117 ہلاکتیں

مارچ 3, 2020
43
راج کماری اور علی بابا چالیس چوروں کو حساب دینا ہوگا، فردوس عاشق اعوان

راج کماری اور علی بابا چالیس چوروں کو حساب دینا ہوگا، فردوس عاشق اعوان

جون 22, 2019
42
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist