• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

افغانستان میں زلزلہ، 950 افراد ہلاک

3 دن پہلے
2 0
A A
افغانستان میں زلزلہ، 950 افراد ہلاک
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

افغانستان میں گزشتہ رات 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 950 افراد ہلاک جبکہ زلزلے کے باعث مختلف واقعات میں 610 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے صوبے ننگرہار اور خوست میں بھی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے کابل، غزنی، پکتیکا، خوست، ننگر ہار اور لغمان میں محسوس کیے گئے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6 اعشاریہ 1 شدت کا یہ زلزلہ خوست سے تقریباً 44 کلومیٹر (27 میل) کے فاصلے پر 51 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

اشتہار

واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں بھی رات گئے 6 اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلے کے جھٹکے پاکستان میں بھی رات 2 بج کر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے،تاہم یہاں اس زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ٹیگز: افغانستانافغانستان میں زلزلہ، 255 افراد ہلاپاکستانطالبانزلزلہکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

25 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

1 گھنٹہ پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

1 گھنٹہ پہلے
42
چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے
آج کی اہم ترین خبریں

چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے

3 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا کے پی کے میں ریجنل دفتر قائم کرنے کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا کے پی کے میں ریجنل دفتر قائم کرنے کا اعلان

ستمبر 23, 2019
54
عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا ہوگی

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا ہوگی

اکتوبر 24, 2021
52
پاکپتن: غیرمعیاری مشروب پینے سے 2 بچیاں جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

پاکپتن: غیرمعیاری مشروب پینے سے 2 بچیاں جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

جولائی 24, 2019
72
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، آیت اللہ خامنہ ای

مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، آیت اللہ خامنہ ای

جون 26, 2019
55
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist