NowNews.pk | 24/7 News Network

پاکستان میں فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند

کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے ملک میں ہر قسم کا فضائی سفر مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے چھبیس مارچ سے دو اپریل تک ملک کی فضائی حدود کو ہر قسم کی ایئر ٹریفک کےلیے بند کر دیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق بین الاقوامی پروزاوں کے علاوہ اندرون ملک اور چارٹرڈ پروازوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق کارگو جہازوں اور خصوصی امور سرانجام دینے کے لیے اڑنے والے جہازوں پر نہیں ہوگا ۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔