• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

گیس کمپنیوں کو نقصانات کم کرنے میں دشواری کا سامنا

2 مہینے پہلے
2 0
A A
گیس کمپنیوں کو نقصانات کم کرنے میں دشواری کا سامنا
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں حالیہ مہینوں میں ان دو اشیا کے درآمدی بل میں اضافہ ہو گیا ہے، اس کے باوجود دو گیس کمپنیوں کو حکومت کی جانب سے طے کردہ ریگولیٹری اہداف پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے اور یہ کمپنیاں بھاری نقصانات کر رہی ہیں۔

رپورٹ میں پیٹرولیم ڈویژن کی حالیہ کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ مالی سال کی ابتدائی دو سہ ماہیوں جولائی تا ستمبر اور اکتوبر تا دسمبر میں دونوں گیس کمپنیاں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) گیس ضائع ہونے (اَن اکاؤنٹڈ فار گیس)‘ میں کمی کے اہداف حاصل نہیں کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

یہ اہداف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وفاقی کابینہ نے منظور کیے تھے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

واضح رہے ’یو ایف جی‘ سے مراد یہ ہے کہ گیس فیلڈز سے آخری صارف تک گیس پہنچے تک مختلف تکنیکی عوامل کی وجہ سے گیس کا نقصان ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ گیس ڈسٹری بیوشن سسٹم میں ڈالنے سے صارفین کی جانب سے خریدی گئی گیس کے درمیان فرق کو یو ایف جی کہتے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی تاریخی بلند قیمتوں کے باعث موجودہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ جولائی تا مارچ میں ایل این جی کا درآمدی بل 92 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 3 ارب 32 کروڑ ڈالر ہو گیا۔

اشتہار

حالانکہ پچھلے سال کے مقابلے میں ایل این جی کارگوز کی اوسط درآمدات پچھلے سال کے مقابلے میں 15 سے 20 فیصد کم رہی۔

پیٹرولیم سیکٹر کی مجموعی درآمدات بھی 9 ماہ میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 96 فیصد اضافے کے بعد 15 ارب ڈالر ہوگئیں۔

مقدار کے حساب سے ایس ایس جی سی کی پہلی اور دوسری سہ ماہی میں گیس کے نقصانات بالترتیب ایک ہزار 3 اور ایک ہزار 270 ملین مکعب فٹ (ایم ایم سی ایف) کم ہوئے، جبکہ نقصان کم کرنے کا ہدف بالترتیب 12 ہزار 348 اور 16 ہزار 962 ایم ایم سی ایف تھا۔

ایس این جی پی ایل کا حجم میں نقصان پہلی سہ ماہی میں ایک ہزار 510 ایم ایم سی ایف اور 416 ایم ایم سی ایف فٹ کم ہوا، جبکہ ہر سہ ماہی کے لیے نقصان کو کم کرنے کا ہدف ایک ہزار 425 ایم ایم سی ایف تھا۔

یو ایف جی نقصان میں کمی کے اس تین سالہ منصوبے کا اختتام 30 جون کو ہوگا، اس کے مطابق سوئی گیس کے لیے موجودہ سال کے لیے یو ایف جی کو کم کرنے کا ہدف 12 ہزار 202 ایم ایم سی ایف ہے، جبکہ سوئی ناردرن کا ہدف 2 ہزار 280 ایم ایم سی ایف ہے۔

پچھلے مالی سال سوئی گیس کا نقصان 15.1 فیصد یا 54 ہزار 779 ایم ایم سی ایف اور سوئی ناردرن کا نقصان 8.83 فیصد یا 34 ہزار 237 ایم ایم سی ایف تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی یو ایف جی نقصان پر غربت، سرد موسم، چوری اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث قابو نہ پاسکی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لکڑی اور کوئلہ مہنگا ہونے کی وجہ سے لوگوں نے زیادہ گیس استعمال کی جس سے زیادہ بل آئے، اس لیے لوگوں نے غیر قانونی کنکشن اور میٹر میں خرابی کی۔

ٹیگز: پاکستانعالمی مارکیٹکراچیگیس
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

16 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

1 گھنٹہ پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

1 گھنٹہ پہلے
42
چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے
آج کی اہم ترین خبریں

چھوٹے دکانداروں، جیولرز کو ان کی مرضی سے ٹیکس نیٹ میں لائے

3 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور اہلیہ کو قید اور جرمانے کی سزا

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور اہلیہ کو قید اور جرمانے کی سزا

جون 30, 2020
55
عظیم بھائی کی عظیم بہن، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 52ویں برسی

عظیم بھائی کی عظیم بہن، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 52ویں برسی

جولائی 9, 2019
59
تیرہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، لائل پور کلب کی فتح

تیرہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، لائل پور کلب کی فتح

اگست 29, 2021
51
سونا تاریخ کی بلندترین سطح 88 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیا

سونا تاریخ کی بلندترین سطح 88 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیا

اگست 17, 2019
52
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist