NowNews.pk | 24/7 News Network

اسکواش لیجنڈ ہاشم خان کو گوگل کا خراج عقیدت

اسکواش کی دنیا میں پاکستان کے لیے بے پناہ ٹائٹل جیتنے والے عظیم لیجنڈری پلیئر ہاشم خان کو گوگل نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہاشم خان نے چار اپریل 1991میں پہلی بار برٹش اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا پہلا تعارف تھے۔

ہاشم خان نے آٹھ سال کے عرصے میں برٹش اوپن سات بار جیتی تھیں جبکہ ایک فائنل میں اُن کو روشن خان سے شکست ہوئی تھیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔