• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

انہیں اقامے پر نہیں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا ہوئی

3 مہینے پہلے
2 0
A A
انہیں اقامے پر نہیں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا ہوئی
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پٹواری کچھ بھی کرلیں، کرپشن میں ہی پکڑے جائیں گے، نواز شریف کو وطن واپس لانے کے کیس میں بڑی جان ہے، انہیں اقامے پر نہیں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا ہوئی ہے۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے خبر آنے پر فیصلہ پڑھے بغیر شریف فیملی نے حسب روایت مٹھائیاں تقسیم کیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

لندن ہائیکورٹ فیصلے پر مریم نواز نے اپنا بیانیہ مسلط کرنے کی کوشش کی، براڈ شیٹ کیس معاملے پر جو نقصان ہوا اس کے ذمہ داروں کا تعین کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بھانجے یا بھتیجے نے کیوے موسوی کو رشوت دینے کی کوشش کی اگر سچے ہیں تو اس پر مقدمہ کریں۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شریف فیملی تواتر سے جھوٹ بولتی ہے، شریف خاندان درحقیقت جھوٹوں کی داستان ہےجن کے تازہ جھوٹ کی ابتداء پانامہ کیس سے ہوئی۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نون لیگ والوں نے اقامے کی آڑ میں منی لانڈرنگ کی۔

ٹیگز: احتساب عدالتپریس کانفرنسشہزاد اکبرکرپشنلندن ہائیکورٹنواز شریف

متعلقہ پوسٹس

ضمانت رد ہونے پر 64 ملزمان عدالت سے فرار
خبریں

اینٹی کرپشن میں خلاف ضابطہ بھرتیاں۔۔۔

4 دن پہلے
46
10 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس فراہم کریں گے
آج کی اہم ترین خبریں

ہاتھی نکل گیا دم اٹک گئی

4 دن پہلے
44
براڈ شیٹ کمیشن کی انکوائری رپورٹ مسترد
پاکستان

براڈ شیٹ کمیشن کی انکوائری رپورٹ مسترد

2 ہفتے پہلے
50
جہانگیر ترین پر الزامات کی تحقیقات میں پیش رفت
آج کی اہم ترین خبریں

شوگر اسکینڈل: جہانگیر ترین اور بیٹے کی عبوری ضمانت

2 ہفتے پہلے
48

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

عراق میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت،  100جاں بحق،  4 ہزار زخمی

عراق میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت، 100جاں بحق، 4 ہزار زخمی

اکتوبر 5, 2019
42
اشیاء میں ملاوٹ اور مہنگی فروخت کسی صورت قبول نہیں

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی

مارچ 7, 2020
43
پاکستانی اسپنرز پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں

پاکستانی اسپنرز پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں

اگست 5, 2020
42
عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط

عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط

ستمبر 16, 2020
43
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist