• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

عامر لیاقت کی برہنہ ویڈیوز میں نے نہیں، کسی تیسرے شخص نے بنائیں

4 دن پہلے
2 0
A A
عامر لیاقت کی برہنہ ویڈیوز میں نے نہیں، کسی تیسرے شخص نے بنائیں
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

رکن قومی اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان کی اہلیہ دانیہ شاہ نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ شوہر کی وائرل ہونے والی مبینہ برہنہ ویڈیوز انہوں نے نہیں، کسی تیسرے نے بنائیں اور انہیں بھی اس شخص نے ویڈیوز بھیجیں۔

دانیہ شاہ نے ’نیو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل نہیں کیں، ان کے پاس شوہر کی اسی طرح کی صرف ایک ویڈیو ہے جب کہ وائرل ہونے والی ویڈیوز انہیں کسی تیسرے شخص نے بھیجی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

میزبان کے سوال پر دانیہ شاہ نے ویڈیو بھیجنے والے شخص کا نام بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت کی ویڈیوز انہوں نے نہیں بنائیں، وہ ویڈیو ظاہری طور پر کسی تیسرے شخص نے بنائیں۔

انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ عامر لیاقت کو جب بھی کسی اور کی ضرورت ہوتی تھی تو انہیں وہ گھر سے باہر شاپنگ کے لیے بھیج دیتے تھے اور آنے سے قبل فون کرنے کی ہدایات دیتے تھے۔

دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت نے شادی کے دوسرے دن ہی ان پر تشدد کرنا شروع کیا تھا اور انہیں اس وقت ہی معلوم ہوچکا تھا کہ وہ نشہ کرتے ہیں مگر وہ خاموش رہیں۔

ان کے مطابق انہیں بیوٹی پارلر اور سیلون کے ذریعے خوبصورت بنا کر ٹی وی پر پیش کیا جاتا رہا۔

اشتہار

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت انہیں موبائل فون بھی استعمال نہیں کرتے تھے، وہ اس وقت ہی فون استعمال کرتی تھیں، جب ان کے شوہر ان سے دور جاتے تھے۔

اس سے قبل بھی دانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر متعدد الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شوہر انہیں فحش ویڈیوز بنانے کا کہتے تھے، ان پر تشدد کرتے تھے، انہیں نماز پڑھنے سے روکتے اور اچھا لباس پننے سے بھی منع کرتے تھے۔

انہوں نے متعدد انٹرویوز میں یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ عامر لیاقت سے فروری 2022 میں شادی کے وقت ان کی عمر 18 نہیں بلکہ 15 برس تھی اور انہوں نے ٹی وی میزبان کے دباؤ کی وجہ سے عمر بڑھاکر لکھوائی۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ وہ ’سید‘ نہیں بلکہ ’ملک‘ ہیں اور عامر لیاقت نے انہیں ’سید‘ کہلوانے کا کہا۔

ٹیگز: پاکستاندانیہ شاہعامر لیاقتکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

28 منٹ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

41 منٹ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

44 منٹ پہلے
42
وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
آج کی اہم ترین خبریں

وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

وزیر اعظم نے اپنی کوتاہی کا اعتراف کرلیا

زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کا حامی ہوں

ستمبر 15, 2020
55
قومی اسمبلی میں 7 ارکان کے داخلے پر پابندی ختم

قومی اسمبلی میں 7 ارکان کے داخلے پر پابندی ختم

جون 17, 2021
84
جنوبی وزیرستان میں پہلے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا

جنوبی وزیرستان میں پہلے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا

جون 26, 2019
49
عامر لیاقت حسین کا ملک چھوڑ جانے کا اعلان

عامر لیاقت حسین کا ملک چھوڑ جانے کا اعلان

مئی 16, 2022
42
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist