NowNews.pk | 24/7 News Network

کورونا سے بچنا ہے تو حلال کھانا کھائیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نےکورونا جیسے وائرس سے بچنے کے لیےصفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کے ساتھ حلال کھانے کا مشورہ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری انگریزی پیغام میں اداکار نے چین سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ ویٹ مارکیٹ میں غیر معیاری اشیا کی فروخت کو قرار دیا اور مشورہ دیا کہ حلال کھانا اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھ کر ہی مستقبل میں مہلک وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔