NowNews.pk | 24/7 News Network

مردان میں کورونا نے پھر سر اٹھالیا، متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن

رپورٹ: فیصل زادہ مہمند، نمائندہ مردان

مردان میں کورونا واٸرس نے پھر سر اُٹھالیا۔ 5 نئے کیسز سامنے آگئے ۔

ڈپٹی کمشنر مردان نے متاثرہ علاقوں میں 10 دن کے لئے مائیکرو لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ متاثرہ علاقوں میں طارق کالونی، طورو، خیرآباد اور تخت بھاٸی۔شامل ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں تاکہ شہریوں کی غیرضروری نقل و حمل کو روکا جاسکے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔