NowNews.pk | 24/7 News Network

بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شاہ کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید ہوگیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے بھارتی ہتھیاروں سے پاکستانی چوکیوں پر گولہ باری کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور چیک پوسٹوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔