NowNews.pk | 24/7 News Network

بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران چار نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ہفتے کے روز قابض افواج نے ایک آپریشن میں چار نوجوانوں کو شہیدکردیا۔

بھارتی پولیس اور قابض افوج نے آج صبح سویرے کولگام میں سرچ آپریشن شروع کیا اور چاروں جوانوں کو شہید کردیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔