NowNews.pk | 24/7 News Network

سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کی لبنانی ہم شکل کے چرچے

ٹوئٹر پرمعروف اداکارہ اقراء عزیز کی ہم شکل کے خوب چرچے ہیں۔۔جنہیں دیکھ کراقراء کی بہن سدرہ عزیز بھی متوجہ ہوئیں اوراس قدر مشابہت پرحیرت کا اظہار کیا۔

اقراء کی ہم شکل نور کا تعلق لبنان سے ہے اور وہ ماہر تعمیرات ہیں۔ اقرا عزیز کی بہن سدرہ عزیز نے ٹوئٹر پر نور کی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ اپنے منگیتر کے ہمراہ موجود ہیں۔

سدرہ کی ٹویٹ کو نور نے بھی ری ٹویٹ کیا اور موازنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اقرار عزیز کو گوگل کیا۔ وہ بہت خوبصورت ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔