NowNews.pk | 24/7 News Network

کیا؟؟؟ حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی پیشکش!

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کوایک ٹی وی چینل کی جانب سےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔

حریم شاہ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپوسٹ شئیرکرتےہوئےلکھا ’ایک معروف ٹی وی چینل نےمجھ سےرابطہ کیا اورسال 2020 کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنےکی آفردی ہے۔

انہوں صارفین کی رائےطلب کرتےہوئےپوچھاکہ کیاآپ مجھےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتےدیکھناچاہتےہیں ؟

حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔