NowNews.pk | 24/7 News Network

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس سے کئی افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی فوجی طیاروں نے رات گئے غزہ کی پٹی پر حماس کے دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور شدید گولہ باری کی۔۔ حملے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیل نے حماس کی جانب سے شہر اشدود میں راکٹ حملوں کا الزام لگاتے ہوئے بمباری کو جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔