NowNews.pk | 24/7 News Network

جمال خاشقجی قتل، 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد

ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں سعودی ولی عہد کے دو سابقہ قریبی مشیروں سمیت بیس ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔

استغاثہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ڈپٹی انٹیلیجنس چیف اور سابق شاہی مشیر پر قتل کے لیے اکسانے کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔

جمال خاشقجی کو اکتوبر دوہزار اٹھارہ میں استنبول میں قتل کردیا گیا تھا۔ باقی اٹھارہ افراد پر سعودی سفارت خانے کے اندر جان بوجھ کر بہیمانہ قتل سر انجام دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔