اگر حوصلہ بلند ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں ہوتا۔ کراچی کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان نے مائکرو لائٹ ائرکرافٹ تیار کرکے سب کو حیران کردیا۔ اہلخانہ خوشی اور فخر سے نہال ہوگئے۔
ارسلان کا کہنا ہے کہ اسے پانچ سال کی شب و روز محنت کے بعد یہ کامیابی ملی۔ دو پروں والا ائرکرافٹ 230 سی سی کے انجن کی مدد سے اڑتا ہے۔ ارسلان کے کامیابی پر اس کے اہلخانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔
ارسلان کا کہنا ہے کہ اس نے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کام کرکے مائیکرو لائٹ ایئرکرافٹ تیار کیا ہے۔ نوجوان نےحکام بالا سے اپیل کی ہے کہ اسے وسائل فراہم کرے تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرسکے۔
اشتہار
اشتہار
اشتہار
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.