NowNews.pk | 24/7 News Network

ٹڈی دل حملوں سے 451 ارب روپے نقصان کا خدشہ

وزیرزراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے موسم گرما کی فصلوں پر ٹڈی دل کےحملوں سے چار سو اکاون ارب روپےنقصان کاخدشہ ہے۔

وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا سندھ حکومت کا ٹڈی دل کے خاتمے کیلیے عید کے روز بھی کئی علاقوں میں اسپرے جاری ہے۔ سندھ کے دو نہیں نو اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ عید کہ دوسرے دن بھی محکمہ زراعت کی ٹیموں نے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلیے چودہ سو آٹھ ایکڑ پر اسپرے کیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔