NowNews.pk | 24/7 News Network

ملالہ یوسف زئی نے اپنے بال کاٹ لئے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بالوں کو خود کاٹنے کا تجربہ کیا ہے جسے معروف امریکی ہیر اسٹائلسٹ اور مداحوں نے پسند کیا۔

ملالہ یوسفزئی نے انسٹاگرام پر امریکی ہیر اسٹائلسٹ جوناتھن وین نیس کو مخاطب کیا۔ لکھا کہ جوناتھن وین نیس نے کہا تھا کہ قرنطینہ کے دوران اپنے ساتھ نت نئے تجربے نہ کریں لیکن انہوں نے اپنے بال سامنے سے خود کاٹ دیے ہیں۔

ملالہ نے امریکی ہیر اسٹائلسٹ سے پوچھا کہ کیا انہوں نے بال صیح کاٹے جس پر جوناتھن نے متاثر ہوتے ہوئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔