NowNews.pk | 24/7 News Network

کورونا سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی بیٹھک

کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلیے خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز نے ویڈیو لنکس کے ذریعے شرکت کی۔

کور کمانڈرز کانفرنس کا ایک نکاتی ایجنڈا کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر غور تھا۔ اس موقع پر سول انتظامیہ کی مدد کیلیے پاک فوج کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔

کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ قوم اگر پرعزم ہو تو کوئی اسے شکست نہیں دے سکتا۔ افواج پاکستان سونپی گئیں ذمہ داریوں کو مقدس فریضہ سمجھ کر پورا کرے گی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔