• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

وقاریونس کا ظہیر عباس کیلئے پیغام

3 دن پہلے
2 0
A A
وقاریونس کا ظہیر عباس کیلئے پیغام
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سابق کپتان ظہیر عباس کے لیے دعا کی اور کہا ہے کہ زید بھائی آپ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وقار یونس نے کہا کہ آپ ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

وقار یونس نے اپنے پیغا م میں یہ بھی کہا کہ ساری دعائیں اور عبادات آپ کی صحت یابی کے لیے ہیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

Get well soon Zed Bhai. You are an asset of our country. All the Duaas and Prayers for your health🤲🏻 #GetWellSoon pic.twitter.com/6EDn1SFmy2

— Waqar Younis (@waqyounis99) June 22, 2022

خیال رہے کہ 3 دن قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کیا گیا تھا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ آکسیجن پر ہیں۔

اشتہار

سابق کپتان کے اہلِ خانہ نے ’ایشین بریڈمین‘ کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ظہیر عباس لندن جاتے ہوئے دبئی میں قیام کے دوران کورونا میں مبتلا ہوئے تھے۔ظہیر عباس ڈائلیسز پر ہیں اور کمزوری محسوس کر رہے ہیں جبکہ ان سے ملاقات پر پابندی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کو لندن پہنچنے کے بعد نمونیا ہوا اور پھر گردوں کی تکلیف ہوئی۔

ٹیگز: پاکستانظہیر عباسقومی کرکٹ ٹیمکرکٹوقار یونس
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

8 منٹ پہلے
43
کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

35 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

2 گھنٹے پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

2 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

سکھر میں نیب کی جانب سے انٹی کرپشن ڈے پر میرا تھن ریس

سکھر میں نیب کی جانب سے انٹی کرپشن ڈے پر میرا تھن ریس

دسمبر 9, 2019
87
اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،7 افراد جاں بحق

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،7 افراد جاں بحق

جولائی 1, 2021
50
جنید صفدر کے نکاح کے بعد جاتی امراء کیا بھیجا گیا؟

جنید صفدر کے نکاح کے بعد جاتی امراء کیا بھیجا گیا؟

اگست 24, 2021
53
انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ستمبر 27, 2021
63
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist