NowNews.pk | 24/7 News Network

چین سے لاکھوں ماسک اور ہزاروں کٹس کی پاکستان آمد

چین سے پہلا جہاز کوروناوائرس سے بچاؤ کاسامان لے کرکراچی پہنچ گیا۔

چین کی جانب سے پاکستان کوعطیہ کئے گئے سامان میں 50 لاکھ این 95 ماسک اور 10 ہزار کٹس شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے چین کی جانب سے ملنے والا سامان وصول کیا۔اس موقع پرمراد علی شاہ کوبریفنگ بھی دی گئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔