• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

شادی سے انکار پر ماڈل قتل، ملزم کا اعترافِ جرم

3 دن پہلے
2 0
A A
شادی سے انکار پر ماڈل قتل، ملزم کا اعترافِ جرم
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل سمعیہ نواز کو قتل کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا۔

پولیس کے مطابق کمالیہ کی 23 سالہ سمیعہ نواز لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں مقیم تھی، مقتولہ شادی شدہ اور تین سالہ بیٹی کی ماں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

پولیس کے مطابق مقتولہ شوہر سے علیحدگی کے بعد نوجوان سلیمان سے مل کر ماڈلنگ کرتی تھی، سلیمان اس سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن سمیعہ نے انکار کر دیا تھا۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار

پولیس کے مطابق مقتولہ کے انکار کرنے پر ملزم سلیمان نے اسے فوٹو شوٹ کے بہانے ڈیفنس میں بلایا اورگاڑی میں ہی قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ملزم سلیمان نے پولیس کو دیئے بیان میں کہا ہے کہ سمعیہ میرے ریفرنس سے برائیڈل شوٹ کراتی تھی، میں شوٹنگ کمپنیوں سے ڈیل کرکے سمعیہ کی شوٹ کراتا تھا، سمعیہ کو پیسے دینے کے علاوہ میری کمیشن بھی ہوتی تھی۔

ٹیگز: پاکستانجرمشادیشادی شدہقتللاہورماڈلملزم
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

21 منٹ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

34 منٹ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

37 منٹ پہلے
42
وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
آج کی اہم ترین خبریں

وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 201.4 ارب روپے کے زائد قرضے جاری

اسٹیٹ بینک کا کاروباری طبقے کیلئے مراعات کا اعلان

اپریل 12, 2020
53
افغانستان کے صوبے کنٹر میں بم دھماکہ ، پولیس چیف ہلاک 11افراد زخمی

افغانستان کے صوبے کنٹر میں بم دھماکہ ، پولیس چیف ہلاک 11افراد زخمی

اکتوبر 14, 2021
54
کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

اگست 5, 2019
53
آئی ایم ایف سے بہترین مذاکرات ہوئے

آئی ایم ایف سے بہترین مذاکرات ہوئے

اکتوبر 18, 2021
47
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist